کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت،سنی دیول پاکستان آرہے ہیں

اسلام آباد:بالی ووڈ اداکار سنی دیول بھی کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے دفتر سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ بھارتی اداکار سنی دیول … Continue reading کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت،سنی دیول پاکستان آرہے ہیں